گوجرانوالہ، سیاسی ٹمپریچر نارمل ہے ڈیل کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، چوہدری پرویز الٰہی
ہفتہ 14 ستمبر 2019 20:20
(جاری ہے)
مریضوں کیساتھ ظلم اور غریبوں کی بددعائیں شریف فیملی کو لے ڈوبی ہیں۔
اس موقع پرآر پی او گوجرانوالہ طارق عباس قریشی،سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر معین مسعود، ایم ایس ڈاکٹر عبد الطیف،ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر غلام مرتضی قاضی،اسسٹنٹ کمشنر وقار حسین،اے ایس پی سرکل فرحان خان،خالد محمودچیمہ،ندیم اختر ملہی،جمشید رسول وڑائچ، ذبیدہ احسان چوہدری،ذوالفقار اسلم چیمہ سابق تحصیل ناظم سمبڑیال،محمدافضل چیمہ سابق ناظم کوپرا،سید عابس شاہ گیلانی،ذوالفقار چیمہ،میاں احمد رضا،صفدر کلیار،مہر اشرف،ساجد جوندہ،صغیر چٹھہ ودیگر بھی موجودتھے۔ چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ آئندہ بجٹ کیلئے ہمارا وزیرآباد کارڈیالوجی کیلئے 84 کروڑ روپے بجٹ مختص کرنے کا ارادہ ہے اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب اور منسٹر ہیلتھ سے بھی بات ہو گئی ہے کہ بجٹ پاس ہی تب ہونے دیا جائے گا جب کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو درکار فنڈز منظور کئے گئے۔ ہمارا پہلے سے ہی اس انسٹیٹیوٹ کیلئے 200 بیڈز کا منصوبہ تھا اسے 100 سے 200 تک پہنچایا جائے گا۔ کشمیر ایشو پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے انٹرنیشنل سطح پر مودی اور آر ایس ایس کے عزائم کو بے نقاب کردیا ہے ، وہ وقت دور نہیں جب کشمیری آزاد فضاں میں سانس لیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.