ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ارشد ملک سیشن عدالت لاہور میں اوایس ڈی تعینات

ہفتہ 14 ستمبر 2019 20:20

لاہور۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) احتساب عدالت کے سابق جج و تعیناتی کے منتظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ارشد ملک کو سیشن عدالت لاہور اوایس ڈی تعینات کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :