’’ فروٹ لوجسٹیکا‘‘نمائش 5سی7فروری تک جرمنی میںمنعقد ہو گی

اتوار 15 ستمبر 2019 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2019ء) ’’ فروٹ لوجسٹیکا‘‘نمائش آئندہ برس5سی7فروری تک جرمنی کے شہر برلن میںمنعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

نمائش میں تازہ پھل ، سبزیوں، خشک میوہ جات، آرگینک مصنوعات،مصالحہ جات/جڑی بوٹیاں،منجمدپھل/سبزیاں/جڑی بوٹیوں،پھلوں اورسبزیوں کی پروسیسنگ کے تمام اقسام کے آلات کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کی جانب سے نمائش میںشرکت کے خواہشمندوں سے طلب کی گئی درخواستوں کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :