قائداعظم ٹرافی، گیند لگنے سے عثمان صلاح الدین میچ سے دستبردار
عثمان صلاح الدین کو فیلڈنگ کے دوران گردن پر گیند لگی تھی
ذیشان مہتاب اتوار 15 ستمبر 2019 15:16
(جاری ہے)
سینٹرل پنجاب کے کھلاڑی عثمان صلاح الدین کو گذشتہ روز فیلڈنگ کے دوران گردن پر گیند لگی تھی، عثمان صلاح الدین نے سر اور گردن میں درد کے ساتھ ساتھ آنکھوں میں دھندلے پن کی شکایت کی، سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان قائداعظم ٹرافی2019ء کا میچ قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں جاری ہے۔
یاد رہے کہ کنکشن قانون کے تحت گردن یا سر پر گیند لگنے کی وجہ سے اگر کسی کھلاڑی پر غنودگی کی کیفیت طاری ہو یا تکلیف محسوس کرے تو اس کا متبادل لیا جا سکتا ہے۔ ایشز سیریز2019ءمیں سابق کینگرو کپتان سٹیو سمتھ کے سر پر چوٹ لگی تو اسی قانون کے تحت مارنس لبسشین کو ان کا متبادل لیا گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.