عمران خان کوکزن طاہرالقادری کی تقلید میں سیاست چھوڑدینی چاہیے، احسن اقبال
عمران خان مکمل ناکام ہوچکے ہیں، عمران خان نفرت اور انتقام سے ملک چلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کا بیان
ثنااللہ ناگرہ اتوار 15 ستمبر 2019 18:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دھرتی کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج جو ملک کے حالات ہیں ان کے پیش نظر ایک ہی آؤٹ آف باکس سلوشن ہے کہ ہم اس ناکام اور نااہل حکومت سے نجات حاصل کرلیں۔پنجاب میں پورے ملک کے اندر پولیو اور ڈینگی کی وباء پھیل رہی ہے، ہماری حکومت نے پاکستان میں پولیوتقریباً ختم کردیا تھا۔ ہم پولیو ختم کرنے والے میں ممالک میں صرف چند انچ کے فاصلے پر تھے ۔ ہم پولیو فری کنٹری بننے والے ہی تھے۔ لیکن موجودہ حکومت کی نااہلی اور بدانتظا می کے باعث پولیو کو ختم کرنے کی منزل دور ہوگئی ہے،کیونکہ انہوں نے تمام ادارے تباہ کردیے ہیں۔اسی طرح پنجاب کے عوام ڈینگی وائر س کا شکار ہورہے ہیں۔ڈینگی کا شکار لوگ مایوس ہوکر ہسپتالوں سے جا رہے ہیں اور شہبازشریف کی حکومت کو یاد کررہے ہیں۔یہ حکومت پاکستان کیلئے خود بھی بیماری ہے اور بیماریاں لے کربھی آئی ہے، چاہے وہ ڈینگی ، پولیو، معیشت اور کاروباری تباہی کا وائر س ہو۔ہر شعبے میں موجودہ حکومت نے پاکستان کو بیمار کردیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.