بی آرٹی پشاور کی عوام جلد خوشخبری سنے گی، فردوس عاشق اعوان
بی آرٹی پشاور کی تکمیل سے متعلق کوئی ڈیڈلائن نہیں دے سکتی، کیونکہ میں نے بھی تجربے سے کافی کچھ سیکھا ہے۔معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 15 ستمبر 2019 18:55
(جاری ہے)
حکومت آسان کاروباری اقدامات کے ذریعے برآمدی صنعت کو فروغ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے ان کا اعتماد بحال ہو ا ہے۔ معاون خصوصی نے مزید کہا کہ آج پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے کیونکہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے سول اور فوجی قیادت ایک پیج پر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بہتر عوامی خدمات کی فراہمی کے لیے قومی اداروں میں اصلاحات لائی جا رہی ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جمہوریت میں حزب اختلاف کا کردار تنقیدی ضرور ہوتا ہے لیکن جموں و کشمیر ایک قومی مسئلہ ہے اور تمام اپوزیشن جماعتوں کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کو دنیا کے آگے بے نقاب کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دینا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں بین الاقوامی فورمز پر کشمیر سے متعلق ہندوستانی بیانیہ کو غلط ثابت کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین اور روس جیسی عالمی طاقتیں مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کر رہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.