رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر نے500 بااثر ترین مسلم شخصیات کی فہرست جاری کردی
فہرست میں وزیراعظم عمران خان، ملالالہ یوسفزئی، مفتی تقی عثمانی، مولانا طارق جمیل، عمر سیف، عرفان صدیقی اور ڈاکٹرعطاء الرحمان بھی شامل، رجب طیب اردوان پہلے،شاہ سلمان دوسرے اور اردن کے شاہ عبداللہ دوئم تیسرے نمبر پر ہیں
ثنااللہ ناگرہ اتوار 15 ستمبر 2019 19:30
(جاری ہے)
پاکستانی شخصیات میں معروف مذہبی اسکالر مفتی تقی عثمانی 6ویں نمبر پر ہیں۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 13 ویں اور دبئی کے شیخ محمد بن زید النہیان 15 ویں جبکہ حزب اللہ کے حسن نصراللہ تئسویں نمبر پر ہیں۔ فہرست کے مطابق وزیراعظم عمران خان فہرست میں 29 ویں اور معروف عالم دین مولانا طارق جمیل 40 ویں نمبر پر ہیں۔
عالمی شہرت یافتہ مصری فٹبالر محمد صالح اس فہرست میں 46 اور عراقی سیاسی رہنماء مقتدا الصدر 47 ویں نمبر پر ہیں۔ فہرست میں معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اور میئر لندن صادق خان سمیت دیگر بھی شامل ہیں۔ فہرست میں متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے ممبران سمیت حماس اور مسلم دنیا کی دیگر شخصیات بھی شامل ہیں۔ تاہم بعض شخصیات کو واضح نمبرز نہ ملنا ان کا عالمی دنیا میں متنازع کردار بھی ہوسکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.