این این جی پی ایل کے تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات

جی ایم لاہور ریجن فیصل طیب تبدیل کرکے جی ایم میٹرنگ ،شہزاد اقبال لون جی ایم لاہور ریجن تعینات

اتوار 15 ستمبر 2019 20:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2019ء) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کے تین افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس این جی پی ایل لاہور ریجن کے جنرل مینیجر طیب فیصل کو تبدیل کرکے جنرل مینیجر میٹرنگ ،شہزاد اقبال لون کو جنرل مینیجر ایس این جی پی ایل لاہور ریجن جبکہ چیف انجینئر اشرف محمودکوانچارج ڈسٹری بیوشن فیصل آباد ریجن تعینات کر دیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :