پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، ترجمان پی سی بی

اتوار ستمبر 20:50

پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، ترجمان پی سی بی
ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2019ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، سیریز کے حوالے سے گردش کرنیوالی منفی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بھی سیریز کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ ٹکٹس اگلے ہفتے فروخت کیلئے پیش کئے جائیں گے۔