تمپ کے علاقہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے غلام نامی شخص ہلاک

اتوار 15 ستمبر 2019 22:15

تربت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2019ء) تمپ کے علاقہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے غلام نامی شخص ہلاک، پولیس ذرائع کے مطابق اتوار کے روزنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے غلام نامی شخص کو قتل کردیاجس کا تعلق مند سے بتایاجاتاہے ۔

متعلقہ عنوان :