جینیوا میں انسانی حقوق کونسل کا اجلاس،ٹیکسی کیبز پربھارتی مظالم کیخلاف پوسٹرزآویزاں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تشدد کیخلاف ٹیکسی پوسٹرز گزشتہ آٹھ دنوں سے آویزاں ہیں، انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی آگاہی مہم کی تائید کی
ثنااللہ ناگرہ اتوار 15 ستمبر 2019 23:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جینیوا میں جاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران شہر کی ٹیکسی کیبز پر کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے خلاف پوسٹرز آویزاں کیے گئے ۔
جینیوا کی ٹیکسی کیبز شہر بھر میں کشمیریوں کے حقوق کی پامالی اور بھارتی انتہا پسندی کے حوالے سے آگاہی پھیلاتی نظر آتی ہیں اس سلسلے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے بھی اس امر پر زور دیا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو مل کر کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت پر زور دینا چاہئے کہ اب کشمیر میں جبر نہیں چلے گا۔ ٹیکسی پوسٹرز گزشتہ آٹھ دنوں سے آویزاں ہیں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے بھی آگاہی مہم کی تائید کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.