آسکر کیلئے’’لال کبوتر‘‘ کے انتخاب پر پاکستانی ستارے پرجوش
فلم’’لال کبوتر‘‘ میں منشا پاشا اور احمد علی اکبر نے مرکزی کردار نبھائے تھے
پیر 16 ستمبر 2019 11:24
(جاری ہے)
فلم کی مرکزی اداکارہ منشا پاشا نے اس خبر کو شیئر کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔
اداکارہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ان کے 6 سالہ کیریئر میں یہ فلم کرنا ایک بہترین پروجیکٹ رہا۔شوبز سے تعلق رکھنے والی دیگر شخصیات نے بھی فلم کی ٹیم کو مبارکباد دی۔اداکارہ مہوش حیات نے بھی اس حوالے سے ٹویٹ کی۔عائشہ عمر نے لکھا کہ انہیں یہ خبر سن کر بیحد فخر محسوس ہورہا ہے۔شائستہ لودھی نے لکھا کہ یہ پاکستان کے لیے بہترین خبر ہے۔سماجی کارکن جبران ناصر نے بھی فلم کی پوری ٹیم کو سوشل میڈیا پر مبارکباد دی۔یاد رہے کہ فلم لال کبوتر کراچی کے ایک ٹیکسی ڈرائیور کی کہانی ہے جو اپنے حالات بہتر بنانے کے لیے دبئی جانا چاہتا ہے اور اس واسطے اسے 3 لاکھ روپے درکار ہیں، جن کو حاصل کرنے کے لیے وہ اپنے جرائم پیشہ دوستوں کے ساتھ مل کر ٹیکسی چھینے جانے کا ڈرامہ کرتا ہے اور اس ڈرامے کے دوران اس کی ملاقات حادثاتی طور پر ایک لڑکی سے ہوجاتی ہے جس کے صحافی شوہر کو ایک مقامی بلڈر نے نامعلوم ٹارگٹ کلر کے ہاتھوں قتل کروادیا ہوتا ہے۔اس فلم کی ہدایات کمال خان نے دی تھیں جبکہ ہانیہ چیمہ اور کامل چیمہ ایگزیکٹیو پروڈیوسر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.