یاسر حسین کامیڈی فلم’’ہاف فرائے‘‘میں مرکزی کردار ادا کریں گے

پیر 16 ستمبر 2019 11:39

یاسر حسین کامیڈی فلم’’ہاف فرائے‘‘میں مرکزی کردار ادا کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) اداکار یاسر حسین کامیڈی فلم’’ہاف فرائے‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئے۔ یاسرحسین نے فلم’’لاہورسے آگے‘‘ کے بعدفلم ’’ہاف فرائے‘‘ سائن کر لی ہے جس میں ان کا مرکزی کردار ہے، فلم کے ہدایت کار ابو الیہہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :