ہمیں اپنے ڈراموں میں حب الوطنی کا پیغام دینا چاہیے، احسن خان

پیر 16 ستمبر 2019 11:54

ہمیں اپنے ڈراموں میں حب الوطنی کا پیغام دینا چاہیے، احسن خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے ڈراموں میں حب الوطنی کا پیغام دینا چاہیے۔

(جاری ہے)

احسن خان کا ایک انٹرویو کے دروان بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں ہمارے ڈرامے میں حب الوطنی کا پہلو لازمی دکھایا جانا چاہیے تاکہ پوری دنیا کو پتہ چلے کہ ہم اپنے ملک کو کتنا پیار کرتے ہیں۔ ایک سوال پر اداکار کا کہنا تھا کہ ان وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ ہدایتکاری کو بھی جاری رکھنا چاہیں گے۔

متعلقہ عنوان :