فلم’’فورڈ ورسِز فراری‘‘ کا دوسرا ٹریلر جاری

پیر ستمبر 12:11

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) ہالی وڈفلم’’فورڈ ورسِز فراری‘‘ کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

2 منٹ41سکینڈ پر مبنی ٹریلر میں گاڑیوں کی ریس دکھائی گئی ہے، فلم کی کہانی بھی اسی موضوع پر مبنی ہے، فلم میں میٹ ڈیمن اور کرسٹن بالے اہم کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں جوش لکاس،ٹریسی لیٹس،جون ،ریمو اور دیگر شامل ہیں، فلم کے ہدایت کار جیمز منگولڈ ہیں۔

متعلقہ عنوان :