ثناء اور فخر امام نے اپنے بیٹے ریان کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی

دونوں نے اپنے بیٹے کو قیمتی الیکٹرانک کار بطور تحفہ پیش کی

پیر ستمبر 12:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2019ء) اداکارہ ثناء اور فخر امام نے اپنے بیٹے ریان امام کی پانچویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی ۔

(جاری ہے)

ثناء اور فخر امام نے اپنے بیٹے کی پانچویں سالگرہ پر خصوصی اہتمام کیا اور اس دوران خوب ہلہ گلہ کیا گیا ۔ ثناء او ر فخر امام کی جانب سے بیٹے کو قیمتی الیکٹڑانک کار کا تحفہ پیش کیا ۔

متعلقہ عنوان :