وزیر اعظم عمران خان سے معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات

پیر ستمبر 13:51

وزیر اعظم عمران خان سے معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) وزیر اعظم عمران خان سے معروف قانون دان اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے پیرکو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔