ْوزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے وفد کی ملاقات

پیر 16 ستمبر 2019 14:09

ْوزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے وفد نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وفد کی قیادت جے یو آئی آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل مولانا امتیاز عباسی کررہے تھے۔ترجمان جمیعت علماء اسلام کے مطابق وفد نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو 19 ستمبر کو مظفرآباد میں ہونے والے مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔ اس موقع پر موقع راجہ فاروق حیدر نے مارچ میں شرکت کی یقین دہانی کرائی۔