سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا بریگیڈیئر (ر) محمد تاج عباسی انتقال کر گئے

پیر 16 ستمبر 2019 14:24

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا بریگیڈیئر (ر) محمد تاج عباسی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) سابق وزیراعظم مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء شاہد خاقان عباسی کے تایا بریگیڈیئر (ر) محمد تاج عباسی انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بریگیڈیئر (ر) محمد تاج عباسی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں اپر دیول مری میں ادا کی جائے گی۔