جو ڈیشل مجسٹریٹ نے دوہری شہریت کیس میں سابق چیئرمین نادرا طارق ملک بے گناہ قرارد یدیا ، مقدمہ خارج کر نے کاحکم

پیر 16 ستمبر 2019 15:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2019ء) جو ڈیشل مجسٹریٹ نے دوہری شہریت کیس میں سابق چیئرمین نادرا طارق ملک بے گناہ قراردیتے ہوئے مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیا ہے ۔ پیر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

عدالتی فیصلے میں کہاگیاکہ طارق ملک نے دوہری شہری نہیں چھپائی۔ عدالت نے دوہری شہریت کیس میں سابق چیئرمین نادرا طارق ملک بے گناہ قرار دیتے ہوئے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیا ۔یاد رہے کہ سابق چیئرمین نادرا کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا

متعلقہ عنوان :