دیدار ملتانی جمعہ 20 ستمبر سے لاہور میں پرفارم کرینگی

ڈاکٹر اجمل ملک نے شالیمار تھیٹر کیلئے دیدار ملتانی سے ڈیل فائنل کر لی ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 16 ستمبر 2019 17:52

دیدار ملتانی جمعہ 20 ستمبر سے لاہور میں پرفارم کرینگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2019ء،نمائندہ خصوصی باﺅ اصغر) دیدار ملتانی جمعہ 20دسمبر سے لاہور میں پرفارم کرینگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سٹیج کی نامور اداکارہ دیدار ملتانی جمعہ 20دسمبر سے شالیمارتھیٹر لاہور میں پرفارم کرینگی جس کیلئے اداکارہ کی معروف رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک سے ڈیل فائنل ہوگئی ہے،اداکارہ دیدار ملتانی پہلی بار لاہور میں جلوے بکھیرے گی جب کہ فیصل آباد،ملتان،راولپنڈی ،گوجرانوالہ اورساہیوال میں دیدار ملتانی کو ہوٹ حسینہ و ڈانسر کوئین مانا جاتا ہے ،اداکارہ مختلف شہروں میں کامیابیوں کی مثال قائم کرنے کے بعد اب لاہور میں اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوائے گی۔