پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

پیر ستمبر 19:10

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرجہلم پولیس کی حراست میں تفصیلات کے مطابق محمد آصف ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد جہانگیر ولد محمد خان سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :