عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

منگل 17 ستمبر 2019 12:40

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی ہے ،نیویارک مرکنٹائل میں منگل کو انٹرنیشنل بنچ مارک کروڈ برنٹ کی سپلائی کے سودے 0.96 فیصد کمی کے ساتھ 68.39 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی) کے سودے 1.29 فیصد کمی کے ساتھ 62.09 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔

(جاری ہے)

پیر کو 1988 کے بعد پہلی بار خام تیل کے یومیہ بنیادوں پر نرخوں میں یکدم 14.6فیصد کا اضافہ ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :