پاک فوج سے جو ٹکرائے گا پا ش پا ش ہو جائے گا ‘ شفیق ر ضا قادری

پاکستان رہتی دنیا تک قا ئم دائم رہے گا‘ انڈیا جلد ٹکڑے ٹکڑے ہو کر صف ہستی سے مٹ جائے گا

منگل 17 ستمبر 2019 14:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2019ء) انجمن شہریان لاہور کے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہا ہے کہ ہم مقبو ضہ کشمیر بارے بھار تی سپر یم کور ٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کر تے ہیں۔ دنیا دیکھنا چاہتی ہے کہ مو دی اپنے سپر یم کو ر ٹ کے فیصلے پر کس حد تک عمل کر تا ہے ۔ مو دی کی حکومت سے انڈیا کے لو گ بھی خو ش نہیں ۔انڈیا کے کئی صو بوں میں مو دی سے نجا ت کیلئے مظاہرے ہورہے ہیں۔

ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے اپنے دفتر میں شہریو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہو ں نے مزید کہاکہ مو دی کی بہتر ی اسی میں ہے کہ وہ دنیا میں تما شہ بننے کی بجائے اپنی بھار تی سپر یم کور ٹ کے فیصلے پر فوری عمل کر تے ہو ئے مقبو ضہ کشمیر سے فوری کر فیو ختم کرے ۔پاکستان رہتی دنیا تک قا ئم دائم رہے گا انڈیا جلد ٹکڑے ٹکڑے ہو کر صف ہستی سے مٹ جائے گا۔ انہو ں نے کہ پاکستان کی طر ف میلی آ نکھ سے دیکھنے والو ں کی پاک آرمی آ نکھیں نکا ل دے گی۔ پاکستان کی بہادری آرمی د شمن کے سامنے سیسہ پلا ئی دیوار ثا بت ہو رہی ہے۔ پاک فوج سے جو ٹکرائے گا پا ش پا ش ہو جائے گا۔