ایکسیئن سوئی گیس مظفرگڑھ حسن رضا کاظمی کا تبادلہ

منگل 17 ستمبر 2019 14:50

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) ایکسیئن سوئی گیس مظفرگڑھ حسن رضا کاظمی کو ملتان بطور انجینئر ایگزیکٹو تبدیل کر دیا گیا، ان کی جگہ زاہد رسول کو ڈیرہ غازی خان سے مظفرگڑھ تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :