لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کمیشن کا دوسرے روز بھی اجلاس ،کیسز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

منگل 17 ستمبر 2019 22:56

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2019ء) لاپتہ افراد کے بازیابی کیلئے قائم کمیشن نے دوسرے روز بھی کیسز کی سماعت کی لا پتہ افراد کی باز یابی کے لئے حکومتی کمیشن کی سربرا ہی بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے ریٹا ئر ڈ جسٹس فصل الرحمن کیسز کی سماعت کی جس میں مختلف کیسز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا کمیشن 6روز کے دوران مجموعی طو ر پر 95لا پتہ افراد کے کیسز کی سماعت کر یگاسماعت میں سب سے ز یادہ 31کیسز کا تعلق کو ئٹہ سے ہے سماعت کے دوران لا پتہ افراد کے لواحقین ، پو لیس ، لیو یز ،حساس اداروں کے اہلکاروں سمیت متعلقہ حکام کمیشن میں پیش ہوئے کمیشن نے آخری مر تبہ 24جون سی3جولا ئی تک 121افراد کے کیسز کی سماعت کی تھی۔

متعلقہ عنوان :