قومی شاہراہ پر ٹرالر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ایک زخمی

بدھ 18 ستمبر 2019 00:05

حیدرآباد17ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) قومی شاہراہ پر ٹرالر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ایک زخمی ، قومی شاہراہ ہٹڑی بائی پاس پر ایک تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 35سالہ ظفر کھوسو ولد منظور کھوسو جاں بحق ہو گیا جبکہ اسکے ساتھ بیٹھا ہوا اعظم کھوسو ولد امیر کھوسو شدید زخمی ہو گیا جس کو سول اسپتال حیدرآباد میں داخل کردیا گیا ہے -

متعلقہ عنوان :