ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 18 ستمبر 2019 11:55

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج ( ٹوکام) میں ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

ٹوکام میں فیوچر ٹریڈنگ کے دوران فروری 2020کے لئے ربڑ کی سپلائی کے سودے 2.4 ین ( 1.4 فیصد) اضافہ کے ساتھ 173.0ین ( 1.6ڈالر ) فی کلو گرام طے پائے،شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں جنوری 2020 کے لئے ربڑ کی سپلائی10 یوان اضافہ کے ساتھ 12060یوان فی ٹن جبکہ سنگاپور ( سی کام ) ایکسچینج میں اکتوبر کے لئے ربڑ کی ترسیل کے سودے 135.2یو ایس سینٹ فی کلو گرام پر بند ہوئے۔