Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

بدھ 18 ستمبر 2019 15:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات