عارف والا، 80 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

بدھ 18 ستمبر 2019 16:00

عارف والا۔ 18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) نواحی گائوں جیونشاہ کے نزدیک آبادی سے نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے، تھانہ رنگشاہ پولیس نے نعش کوقبضہ میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :