محکمہ موسمیات کی کل لاہور میں بارش کی پیشگوئی

بدھ 18 ستمبر 2019 21:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2019ء) محکمہ موسمیات نے آج بروز جمعرات بارش کی پیشگوئی کر دی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز صوبائی دارلحکومت لاہور میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 66 فی صد ریکارڈ کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :