چیف جسٹس سپریم کورٹ کی نئی ویب سائٹ ریسرچ سینٹر کا افتتاح 19 ستمبر کو کرینگے

بدھ ستمبر 22:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2019ء) چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ کی نئی ویب سائٹ اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح 19 ستمبر بروز جمعرات تین بجے سپریم کورٹ آڈیٹوریم میں کریں گے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سپریم کورٹ کے سینئر ججز‘ اعلیٰ افسران اور وکلاء بھی افتتاحی تقریب کا حصہ ہوں گے۔ ۔