مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 150روپے سستا ہوگیا

بدھ 18 ستمبر 2019 23:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2019ء) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ سونا 150روپے سستا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈجیولرز ایسوسی ایشن مطابق گزشتہ روز عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کے اضافے سی1502ڈالر فی اونس ہوگئی تاہم اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی اونس سونے کی قیمت 150روپے کی کمی سے 87100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت129روپے کی کمی سی74674روپی ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :