اسلام آباداینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس کا کا ر چوروں کے خلاف کر یک ڈائون

بین الصوبا ئی کا ر چور گر وہ کی03ملزمان گرفتار،لا کھو ں روپے ما لیت کی08مسروقہ گا ڑ یا ں بر آمد

بدھ 18 ستمبر 2019 23:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2019ء) اسلام آباداینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس کا کا ر چوروں کے خلاف کر یک ڈائون ، بین الصوبا ئی کا ر چور گر وہ کی03ملزمان گرفتار،لا کھو ں روپے ما لیت کی08مسروقہ گا ڑ یا ں بر آمد، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نی جڑواںشہر وں اور پنجا ب کے مختلف اضلا ع سے گا ڑیا ں چوری کر نے کا انکشاف کیا ہیڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید نے پولیس ٹیم کی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان ہے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ باد محمد عامر ذوالفقار خا ن کی ہد ایات پر ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید نے وفا قی دارالحکو مت میںکارچوری کی روک تھا م کیلئے اور کار چوری میں ملو ث ملزمان کی گرفتاری اور مسروقہ گاڑیوں کی برآمدگی کا ٹا سک ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر سید مصطفٰی تنو یر کودیا جنہو ں نے انچار ج کا ر سیل سب انسپکٹر لیا قت علی کی زیر نگر انی اے ایس آئیز وحید، منظو ر احمد معہ جو انو ں پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی ،تشکیلی ٹیم نے تما م تر وسائل بر ئو ے کا ر لا تے ہو ئے کا ر چوروں کے مسکن پر یکے بعد دیگر ریڈ کرکے بین الصو با ئی کار چور گینگ کے 03 ملزمان با زید خا ن ولد عظمت خا ن سکنہ منا گئی تحصیل و ضلع صوابی ، یعقوب ولد کر یم اللہ سکنہ شیریں کھو ٹے تحصیل و ضلع نو شہر ہ اور قریب اللہ ولد امیر محمد سکنہ مکان نمبر PD-277نا ظم آ باد پنڈوڑہ راولپنڈی کو گرفتار کر کے لا کھوں روپے ما لیت کی چوری شدہ08کا ریںبرآمد کر لیں ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نی جڑواں شہر وں سے گا ڑ یا ں چوری کر نے کا انکشاف کیا ہے دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے بھی چھا پے مار ے جا رہے ہیں جن کو جلد ازجلد گرفتار کرکے قانو ن کی گرفت میں لا یا جا ئے گا ،ملزمان سے مقدمہ نمبر150 مور خہ12-05-2019زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ رمنا میں سوزوکی مہر ان کار ، رجسٹریشن نمبرLED-3052، مقدمہ نمبر368مور خہ20-07-2019زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا میں سوزوکی مہر ان کار ، رجسٹریشن نمبرLXV-3264،مقدمہ نمبر380مور خہ12-09-2019زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ کو ہسار میں ہنڈا سوک کار ، رجسٹریشن نمبرABK-617، مقدمہ نمبر163مور خہ03-09-2019زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ ما ر گلہ میں ٹیو ٹا ہا ئی ایس ، رجسٹریشن نمبرLES-2288، مقدمہ نمبر357/19زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ کر اچی کمپنی میں سوزوکی مہر ان کار ، رجسٹریشن نمبرLXV-8474، مقدمہ نمبر168مور خہ23-09-2008زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ جلیل آ باد ملتان میں سوزوکی مہر ان کار ، رجسٹریشن نمبرLWK-1937، مقدمہ نمبر113مور خہ14-03-2019زیر دفعہ381-A/411ت پ تھا نہ ریل بازار فیصل آ باد میںٹیو ٹا کر ولا کار ، رجسٹریشن نمبرAJA-381اورٹیو ٹا ایکو اء رجسٹر یشن نمبر LEB-4917 بر آمد کرلیں ، ڈی ائی جی آپریشنز وقار الدین سید نے کہا کہ اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس نے قبل ازیں بھی کارچورں کے خلاف موثر کارروائیاں کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع سے چوری گاڑیاں برآمد کیں ہیں جسکی وجہ سے وفاقی دارلحکومت میں کار چوری کے واقعات میں کافی حدتک کمی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس کی کا رکر دگی کی تعریف کی ۔