گزشتہ7ماہ کے دوران126بچوں کو ہوس کا نشانہ بنایا گیا

6 مقدمات درج کیے گئے اور 129ملزم نامزد کیے گئے

بدھ 18 ستمبر 2019 23:53

گزشتہ7ماہ کے دوران126بچوں کو ہوس کا نشانہ بنایا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2019ء) صوبائی دارالحکومت میں بدفعلی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔ تحقیقات کے مطابق گزشتہ7ماہ کے دوران126بچوں کو ہوس کا نشانہ بنایا گیا ۔

(جاری ہے)

126 مقدمات درج کیے گئے اور 129ملزم نامزد کیے گئے ۔اعدادوشمار کے مطابق سفاک ملزمان نے زیادتی کے بعد2 معصوم بچوں کو قتل بھی کیا گیا۔ واضح رہے متعدد گرفتاریوں کے دعوئوں کے باوجود پولیس بدفعلی کے واقعات میں کمی نہ لاسکی ہے۔

متعلقہ عنوان :