دانش تیمور ڈرامہ سیریل’’دیوانگی‘‘ میں سلطان کا کردار ادا کریں گے

جمعرات 19 ستمبر 2019 11:14

دانش تیمور ڈرامہ سیریل’’دیوانگی‘‘ میں سلطان کا کردار ادا کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) اداکار دانش تیمور ڈرامہ سیریل’’دیوانگی‘‘ میں سلطان کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

دانش تیمور اس نئے ڈرامہ سیریل میں ڈرامہ ’’ہانیہ ‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ زویا ناصرکے ساتھ دکھائی دیں گے جبکہ ڈرامے میں علی عباس،حنا بخاری، محمود اسلم دانش تیمور اور زویا ناصر اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ڈرامے کے ہدایت کار ذیشان احمد ہیں جو سیونتھ سکائے انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے۔ ڈرامے کی عکس بندی جاری ہے جو جلد آن ایئر کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :