بلاول بھٹو زرداری کی 31وی سالگرہ کل 21ستمبرکو منائی جائیگی

جمعرات 19 ستمبر 2019 13:19

بلاول بھٹو زرداری کی 31وی سالگرہ  کل 21ستمبرکو منائی جائیگی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2019ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 31ویں سالگرہ کل21ستمبرکو منائی جائیگی جس کے لئے پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے تیاریا ں مکمل کر لی ہیں کارکنوں کی طرف سے کیک کاٹنے کی تقریبات کا بھی انعقاد بھی کیا جائیگا-