پنڈی بھٹیاں،تھا نہ صدر کے علاقہ میں ڈ کیتی کی وارداتین، تھا نہ سٹی میں دوکان کے تا لے توڑ کرلو ٹ مار

جمعرات 19 ستمبر 2019 16:25

پنڈی بھٹیاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) چور ڈاکو بے لگام پو لیس وارداتوں کی روک تھام میں نا کام شہر ی پر یشا ن۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ صدر اور سٹی کی حدودمیں چوری اور ڈ کیتی کی و ار دا توں میں اضا فہ ہو گیا ہے جس سے شہر ی عدم تحفظ کا شکا ر ہو کر رہ گئے ہیں تھا نہ نہ صدر کی حد ود ٹبہ شا ہ بہلول چو کی سے ایک کلو میٹر کے فا صلہ پر دن د یہا ڑے مبینہ طور پر بس کے عملہ کو کار ر سوار ڈا کووں نے گن پو ائینٹ پر لو ٹ لیا، جس کی اطلا ع چو کی دے دی گئی لیکن پو لیس اسے لڑ الی جھگڑ ے کا واقعہ قرار دے رہی ہے۔

(جاری ہے)

حا فظ آ باد روڑپر چو ہدو و خدا یار کے قر یب ڈا کووں نے گا ڈی نہ رو کنے پر فا ئر نگ کر دی جو فا ئر گاڑی کی با ڈی میں لگے جبکہ چو کی خرم چو ر ہڑہ میں ڈا کوں نے مزاحمت پر جہا نگیر نامی شخص کو فا ئر نگ کر کے زخمی کر دیا اور نقدی لو ٹ کر فرار ہو گئے، جبکہ تھا نہ سٹی کی حدود میں محلہ علی ٹاؤن میں چور دو کان کے تا لے توڑ کر لو ٹ مار کر کے فا ار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :