غلام محمد خان کی 3 روزہ دورے پر اندرون سندھ روانگی

جمعرات 19 ستمبر 2019 18:35

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) پاکستان باسکٹ بال فیدریشن کے نائب صدر غلام محمد خان 3 روزہ دورے پر اندرون سندھ روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق غلام محمد خان ٹنڈو جام، میر پور خاص، عمر کوٹ اور چھور کینٹ کے دورے پر باسکٹ بال آرگنائزروز سے ملاقات کریںگے اور اندرون سندھ باسکٹ بال کھیل کے مسائل اورکھیل کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کریںگے۔

متعلقہ عنوان :