اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی برطرفی کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر د یا

جمعرات ستمبر 21:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2019ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی برطرفی کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہاکہ مشتاق سکھیرا کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جاتا ہے، مشتاق سکھیرا کی برطرفی غیرقانونی اور آئین کی خلاف ورزی ہے۔

متعلقہ عنوان :