ضلعی انتظامیہ کی ریونیو سٹاف کو شہر میں بینامی جائیداد کا سراغ لگانے کی ہدایت

جمعرات 19 ستمبر 2019 21:16

لاہور۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) ضلعی انتظامیہ لاہور بے نامی جائیداد کیخلاف متحرک ہوگئی ،ریونیو سٹاف کو شہر میں موجود بینامی جائیداد کا سراغ لگانے کی ہدایت کر دی گئی ،عوام سے بھی بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنے کیلئے مدد مانگ لی گئی ہے، ڈی سی نے کہا کہ عوام کی آسانی کیلئے بے نامی جائیداد کی نشاندہی کی اطلاع دینے کیلئے نمبرز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں،واٹس ایپ نمبر، ای میل ایڈریس، سرکاری ٹیلی فون نمبر جاری کیے گئے ہیں، وٹس ایپ نمبر 03070002345، ٹیلی فون نمبر 99210614/15 اور [email protected] ای میل ایڈریس جاری کیا گیا ہے، ڈی سی نے کہا کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنی تحصیل میں بے نامی جائیداد کو تلاش کریں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :