پبی، ٹریفک کے دو مختلف حاد ثات ،فائرنگ سے میں پانچ افراد زخمی

جمعرات 19 ستمبر 2019 21:57

پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2019ء) ٹریفک کے دو مختلف حاد ثات اور فائرنگ سے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے، حادثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا ئیںپہلا حا دثہ جی ٹی روڈ پر اورنگ آباد دیوان خاص شادی حال کے ساتھ رو نما ہوا کہ ایک تیز رفتار رکشہ تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گیاجس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی شیر عباس عمر 37 سال سکنہ کندی تازہ دین زخمی ہوادوسرا حاد ثہ شیدو سٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں پردو موٹرسائیکل آپس میںٹکرا نے سے تین افرادعظیم عمر 25 سال ایاز عمر 27 سال عثمان عمر 35 سال زخمی ہوئے بھٹی کیمپ میں نا معلوم افراد ایک شخص28 سالہ محمد امجد کو پاؤں پر گو لی ماری جس سے کو زخمی ہوا حادثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا ئیں۔