،بطور پاکستانی معاشرے کے ایک فرد کے ہم سب کو قصور جیسے واقعات کی روک تھام کے لیئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا : سارہ احمد
جمعرات 19 ستمبر 2019 22:57
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ ہمارے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیئے نوجوان نسل کو میدان میں نکلنا ہو گا۔
ہمیں اپنے بچوں کو اچھے اور برے کی تمیز خود دینا ہو گی۔ سارہ احمد نے کہا کہ والدین کے ساتھ ساتھ سکولوں اور کالجوں میں اساتذہ کو بچوں کو اس حوالے سے تعلیم و تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ چیئر پرسن سارہ احمد نے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب لاوارث، محروم، گمشدہ اور زہنی و جنسی تشدد کا شکار بچوں کو بہترین، محفوظ اور اچھا ماحول فراہم کرنے کے لئیے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنے ارد گرد بچوں سے متعلق کوئی بھی مشکوک حرکات و سکنات دیکھیں تو فوری چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر اطلاع دیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.