کوئٹہ: مستونگ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے لیویز اہلکار کو شہید کر دیا

جمعرات 19 ستمبر 2019 22:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2019ء) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے لیویز اہلکار کو شہید کر دیا اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے خوشنخیر کے مقام پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے لیویز اہلکار سمیع اللہ کو قتل کر لیا واقعے کے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :