دکی:تحریک جوانان دکی کا قافلہ بیس ستمبر کو کوئٹہ کنونشن میں شرکت کے لئے ایف سی پارک سے روانہ

جمعرات 19 ستمبر 2019 22:59

دکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2019ء) تحریک جوانان دکی کا قافلہ بیس ستمبر کو کوئٹہ کنونشن میں شرکت کے لئے ایف سی پارک سے روانہ ہوگی. تحریک جونان پاکستان کے ضلعی سنئیر نائب صدر افضل خان ترین عرف مری ، ضلعی صدر آدام خان ناصر اورضلعی جنرل سیکرٹری دین گل سلیمانخیل کی قیادت میں بروز جمعہ صبح 7.30 بجے ایف سی پارک سے قافلہ دکی سے کوئیٹہ کیلئے روانہ ہو گی قافلہ کوئٹہ میں ہونیوالے تحریک جوانان کے کنوینشن میں شرکت کریگی۔

(جاری ہے)

تحریک جوانان کے ضلعی سینئر نائب صدر محمد افضل مری نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ دکی کے ورکرز اور عوام اس کنونشن میں بھر پور شرکت کریں۔

متعلقہ عنوان :