فیصل آباد: اوباش ملزم کی بیوہ کی 13 سالہ ابنارمل بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

جمعرات 19 ستمبر 2019 23:05

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2019ء) اوباش ملزم کی بیوہ کی 13 سالہ ابنارمل بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا آن لائن کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے احاطے میں رہائش پذیر اوباش ملزم کی بیوہ مختاراں کی 13 سالہ ابنارمل بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی ملزم گودا مسیح تھانہ ڈجکوٹ کے احاطے میں رہائش پذیر ہونے کے باوجود پولیس کی پہنچ سے دور ہے ملزم گدا مسیح بیوہ کے گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوا اور ابنارمل بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالہ پولیس نے بیوہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا تاہم ملزم گرفتار نہ ہو سکا بیوہ مختاراں نے حکام بالا سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :