کمشنر کراچی نے شہر میں ڈینگی کا نوٹس لے لیا،پیر سے فیومیگیشن مہم شروع کر نے کی ہدایت
رواں ماہ کراچی 641 ڈینگی کے متاثر ہونے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں،متاثر ترین میں وسطی،شرقی اور جنوبی اضلاع شامل ہیں، داکٹرمحموداقبال میمن
جمعرات 19 ستمبر 2019 23:53
(جاری ہے)
،کمیٹی میں بلدیہ عظمی کراچی، ضلعی بلدیات اور کنٹونمنٹ بورڈ اور ڈینگی کنٹرول پروگرام کے افسران اوردیگر نے شر کت کی۔ فیصلہ کیا گیا کہ ان مقامات پر جہاں ڈینگی کی پرورش ہوتی ہے ان مقامات پر اسپرے کیا جائے گا ڈپٹی کمشنرز اور ان کے افسران شہر کے ہر علاقہ، گلی اور شاہراہ پر اسپرے کو یقنی بنائیں گے۔
پروگرام منیجر انسداد ڈینگی پروگرام ڈاکٹر محمود اقبال میمن نے بتایا کہ رواں ماہ کراچی 641 ڈینگی کے متاثر ہونے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔متاثر ترین اضلاع میں وسطی،شرقی اور جنوبی شامل ہیں۔ جہاں علی الترتیب 68,،65 اور59 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ان مقامات پر جہاں ڈینگی وائرس کی پرورش ہوتی ہے ان کی مقامات کی مانٹرنگ کی جائے گی اور اس کی روک تھام کے لئے متعلقہ لوگوں کے تعاون سے اس کی روک تھام کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔،ڈپٹی کمشنرز سے کہا گیا ہے کہ وہ انتظامیہ کے افسران کی مدد سے ۔ ٹائر کی دکانوں اور دیگر مقامات کو چیک کریں گے جہاں پانی جمع ہو تا ہے اور انھیں پابند کریں گے کہ وہ ہر روز پانی تبدیل کریں ۔ کمشنر کراچی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گھروں میں کھلے پانی کو جمع کر کے رکھنے سے گریز کریں ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.