بجلی کا کرنٹ لگنے سے واپڈا کا ملازم زخمی

جمعرات 19 ستمبر 2019 21:16

نصیرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) ڈھاڈر کے علاقے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے واپڈا کا ملازم زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بولان کے علاقے ڈھاڈرمیں موسیٰ بستی میں واپڈاملازم رحمت اللہ سکنہ سبی بجلی کے کھمبے پر کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگیا، جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :