انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے ،بندیا جٹ

پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے اور ہی کوئی حکومتی سرپرستی حاصل ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 19 ستمبر 2019 21:29

انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے ،بندیا جٹ
لاہور (نمائندہ خصوصی باﺅ اصغر،اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2019ء) گلوکارو ماڈل بندیا جٹ نے کہا ہے کہ انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے ،پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے اور ہی کوئی حکومتی سرپرستی حاصل ہے جس کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہوتا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بندیا جٹ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک میں گلوکاری کے شعبے میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے مگر بدقسمتی کی وجہ سے مواقع میسر نہیں آ رہے جس سے نوجوان ماڈل گلو کاروں کا ٹیلٹ ضائع ہو رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :