اگلے پانچ برس بھی عمران خان ہی وزیراعظم ہوں گے: شیخ رشید احمد کی پیشنگوئی
اگر عمران خان نے پاکستان کی معیشت کو بہتر کر لیا تو گارنٹی دیتا ہوں کہ اگلے پانچ سال بھی وزیراعظم عمران خان ہی ہوں گے: وفاقی وزیرِ ریلوے
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 19 ستمبر 2019 22:56
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ آزادی مارچ میں اپوزیشن جماعتیں شریک نہیں ہوں گی، مولانا فجل الرحمان اکیلے رہ جائیں گے، کشمیر کاز نے کسی کو ہیرو اور کسی کو زیرو بنا دیا ہے۔
اس سے قبل ہولی فمیلی ہسپتال میں ڈینگی وارڈ کے دورہ کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسداد ڈینگی کے لیے تما م تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہاسپیٹلز سمیت 6سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ، گذشتہ چار سالوں کے دوران ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی بچائو کے اقدامات موثر نہ ہونے کی وجہ سے اس سال ڈینگی کا شدید ترین حملہ ہوا ہے،انسداد ڈینگی کے موثر اقدامات نہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو ضلع بدر کر دیا گیا ہے، اس صورتحال پر وزیراعلی پنجاب سے خصوصی ملاقات کے لئے لاہور جارہا ہوں، ہر ہسپتال میں ڈینگی وارڈ قائم کیے گئے ہیں، انسداد ڈینگی مہم اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے ساتھ ملکر نگرانی کی جائے گی،کسی بھی غفلت،لا پرواہی پر سخت کارروائی کی جائے گا، راولپنڈی کے تینوں ہسپتالوں میں اب تک 3ہزار 813مریض داخل ہوئے جن میں سے 2ہزار 862مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی،اب تک 600مریضوں کو علاج مکمل ہونے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.